ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 11, 2025 4:42 PM

printer

لداخ میں درجہ حرارت میں کافی کمی آگئی ہے۔

لداخ میں درجہ حرارت میں کافی کمی آگئی ہے۔ دراس میں درجہ حرارت منفی 24 اعشاریہ آٹھ ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ کرگل میں درجہ حرارت منفی 14 اعشاریہ چھ ڈگری سیلسیس، جبکہ لیہہ میں منفی 13 اعشاریہ تین ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سب سے کم درجہ حرارت Zojila میں ریکارڈ کیا گیا، جہاں درجہ حرارت نہایت کم ہوکر منفی 31 دگری سیلسیس ہوگیا ہے۔ کرگل-سری نگر قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت پیر کے روز تک بند رہے گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں