August 3, 2024 9:25 PM

printer

لداخ میں آج صبح سویرے کرگل کے Kabaddi Nalla علاقے میں چٹانوں کے ٹکرے کھسکنے سے ایک عمارت منہدم ہوگئی، جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے

لداخ میں آج صبح سویرے کرگل کے Kabaddi Nalla علاقے میں چٹانوں کے ٹکرے کھسکنے سے ایک عمارت منہدم ہوگئی، جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔ فوج، لداخ پولیس اور بچاؤ ٹیموں نے فوراً بچاؤ کارروائی شروع کی اور سبھی زخمیوں کو علاج کیلئے کرگل کے ضلع اسپتال پہنچایا گیا۔ کرگل کے ڈپٹی کمشنر Balasab Suse نے اعلان کیا کہ اِس واقعے کی تحقیقات کیلئے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ کرگل کے ریوینو سے متعلق ایڈیشنل کمشنر کی جانب سے انکوائری کی جا رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں