لبنان میں گزشتہ دو روز کے دوران سلسلے وار دھماکوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور ہزاروں لوگ زخمی ہوگئے۔ اِن دھماکوں میں مواصلاتی آلات شامل ہیں۔ اِن میں سے کچھ کو ملیٹینٹ گروپ حزب اللہ کی جانب سے استعمال کیا گیا ہے۔ ملک کی وزارت صحت کے مطابق لبنان میں کَل کے ”واکی ٹاکی“ دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 20 ہوگئی ہے، جبکہ 450 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
Site Admin | September 19, 2024 9:33 AM