اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ وہ جنوبی لبنان اور Beqaa وادی علاقے میں سلسلے وار تازہ حملے کر رہی ہے۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق، ان حملوں میں 51 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری جانب حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے مزائلوں نے تل ابیب کے مضافات میں موساد ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔ حالیہ دنوں میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپ میں تیزی آگئی ہے، جبکہ حزب اللہ نے اسرائیل کے شمال میں واقع فوجی تنصیبات پر درجنوں میزائلوں سے حملہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ x
Site Admin | September 25, 2024 10:05 PM