ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 27, 2024 2:38 PM

printer

لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی نافذ ہوگئی ہے

لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی نافذ ہوگئی ہے۔ اسرائیل کی حکومت نے لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کو منظوری دی۔ اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے دفترنے کل رات اس کا انکشاف کیا۔ امریکہ اور فرانس کی ثالثی میں ہونے والے جنگ بندی کے اس معاہدے سے توقع ہے کہ جنگ رک جائے گی جس میں پچھلے سال سے لبنان میں تقریباً تین ہزار 800 افراد ہلاک اور 16 ہزار زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ کی منظوری کے بعد فرانس کے صدر Emmanuel Macron اور ان کے امریکی ہم منصب جوبائیڈن نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک اس بات کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام کریں گے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں