ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 18, 2024 10:12 PM

printer

لبنان میں آج تین افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے، جب ملک کے جنوب اور بیروت کے جنوبی مضافات میں مختلف مقامات پر دستبردار ریڈیو سیٹ دھماکے سے پھٹ گئے

پورے لبنان میں دھماکوں کے نئے سلسلے میں، آج تین افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے، جب ملک کے جنوب اور بیروت کے جنوبی مضافات میں مختلف مقامات پر دستبردار ریڈیو سیٹ دھماکے سے پھٹ گئے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیروت میں بڑے پیمانے پر ایمبولنس کی سرگرمیاں دیکھی گئیں۔ کَل حزب اللہ فائٹرس اور طبی عملے سمیت ایک ہزار سے زیادہ افراد Pagers کے اِسی طرح کے دھماکوں میں زخمی ہوگئے تھے۔ لبنان کے وزیر صحت Firass Abiad نے آج بتایا کہ اِن دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہوگئی ہے، جن میں دو بچے شامل ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں