ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 19, 2024 10:24 AM

printer

قومی سلامتی کے مشیر اور اُن کے امریکی ہم منصب نے نئی دلّی میں امریکی پہل پر ایک صنعتی گول میز میٹنگ میں شرکت کی

قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال اور اُن کے امریکی ہم منصب Jake Sullivan نے کَل نئی دلّی میں اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سے متعلق امریکی پہل پر ایک صنعتی گول میز میٹنگ میں شرکت کی۔

بھارت اور امریکہ دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں نے ٹیکنالوجی میں قیادت کی اہمیت پر زور دیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں