قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال میانما میں BIMSTEC کے حفاظتی سربراہوں کی سالانہ میٹنگ میں بھارتی وفد کی قیادت کی۔ یہ چوتھی سالانہ میٹنگ آج Naypyitaw میں منعقد ہوئی۔ جناب ڈوبھال نے کَل میانمار کے اپنے ہم منصبMoe Aung سے بھی ملاقات کی۔ BIMSTEC کے سلامتی سے متعلق سربراہوں نے کَل وزیر اعظم سینئر جنرل Min Aung Hlaing سے ملاقات کی۔
Site Admin | July 26, 2024 2:47 PM | NSA MYANMAR VISIT