ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 18, 2024 10:36 AM | Doval China Talks

printer

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال آج پیچنگ میں، بھارت-چین خصوصی نمائندوں کی بات چیت میں حصہ لیں گے۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال آج پیچنگ میں، بھارت-چین خصوصی نمائندوں کی بات چیت میں حصہ لیں گے۔ اِس کا مقصد دوطرفہ تعلقات میں 4 سال سے حائل تعطل کو دور کر کے دوطرفہ تعلقات بحال کرنا ہے۔ یہ تعطل مشرقی لداخ میں، فوجی تعطل کے سبب ہوا تھا۔

جناب ڈوبھال، چین کے اپنے ہم منصب اور وزیر خارجہ Wang Yi کے ساتھ، خصوصی نمائندوں کی، 23 ویں مرحلے کی بات چیت کریں گے۔ امید ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان، مشرقی لداخ میں فوجوں کو پیچھے ہٹائے جانے اور گشت کرنے سے متعلق، 21 اکتوبر کو کیے گئے سمجھوتے کے بعد، دوطرفہ تعلقات، بحال کرنے کے لیے بہت سے معاملات پر بات چیت کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں