July 28, 2024 9:45 PM

printer

قومی راجدھانی کے ایک کوچنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں پانی بھر جانے سے تین سول سروسز امیدواروں کی موت ہوجانے پر دلّی کے لیفٹیننٹ گورنر جناب وی کے Saxena نے رنج و غم کا اظہار کیا ہے

قومی راجدھانی کے ایک کوچنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں پانی بھر جانے سے تین سول سروسز امیدواروں کی موت ہوجانے پر دلّی کے لیفٹیننٹ گورنر جناب وی کے Saxena نے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک سلسلے وار پوسٹ میں لیفٹیننٹ گورنر نے اس حادثے کو افسوناک اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ انھوں نے ڈویژنل کمشنر سے کہا ہے کہ وہ منگل تک اِس افسوسناک واقعے کی تفصیلی رپورٹ پیش کریں۔ جناب سکسینہ نے کہا کہ گزشتہ چند دنوں میں مبینہ طور پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے 7 شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ یہ واقعات متعلقہ انتظامیہ اور حکام کی کوتاہی اور ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں