ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 25, 2024 11:48 AM | Delhi pollution

printer

قومی راجدھانی میں ہوا کی کوالٹی قدرے کچھ بہتر درج کی گئی ہے اور آج صبح یہ خراب کے زمرے میں ریکارڈ کی گئی۔

قومی راجدھانی میں ہوا کی کوالٹی قدرے کچھ بہتر درج کی گئی ہے اور آج صبح یہ خراب کے زمرے میں ریکارڈ کی گئی۔ شہر کا ہوا کے معیار سے متعلق اشاریہ AQI آج صبح چھ بجے 278 ریکارڈ کی گیا۔

آلودگی پر قابو پانے سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ علاقوں میں AQI کی سطح تین سے تجاوز کر گئی۔ دلی کے شادی پور اسٹیشن کا AQI، 346، آنند وہارکی 334، وزیرپور کا 327، سونیا وہار کا 326، وویک وہار کا321، بوانا 320، جبکہ پنجابی باغ کا 316 درج کیا گیا۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے دلی اور NCR میں صبح کے وقت میں دھنواں اور دھند کی ہلکی پرت اور کہرے کے اوسط حالات رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ رات میں ہلکے کہرے کے حالات رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں