ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 30, 2024 9:52 AM | IMD weather

printer

قومی راجدھانی سمیت شمالی بھارت کے تمام علاقوں میں نئے سال کا آغاز شدید سردی سے ہوگا، کیونکہ بھارتی    محکمہئ موسمیات IMD نے آنے والے دنوں میں پورے شمالی بھارت میں درجہئ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کی ہے۔ 

قومی راجدھانی سمیت شمالی بھارت کے تمام علاقوں میں نئے سال کا آغاز شدید سردی سے ہوگا، کیونکہ بھارتی    محکمہئ موسمیات IMD نے آنے والے دنوں میں پورے شمالی بھارت میں درجہئ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کی ہے۔   IMD  نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر، لداخ، پنجاب، ہریانہ اور راجستھان کے دور دراز کے علاقوں میں سرد لہر جاری رہے گی، جبکہ ہماچل پردیش کے کچھ حصوں میں شدید سے شدید تر سردی رہنے کا امکان ہے۔

IMD نے آج راجستھان کے کچھ حصوں میں سرد لہر کی صورتحال برقرار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں