ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 24, 2024 3:35 PM

printer

قومی راجدھانی دلی میں آج صبح چھ بجے، ہوا کے معیار کا اوسط اشاریہ 370 AQI درج کیے جانے کے ساتھ ہی، ہوا کا معیار بہت خراب زمرے میں برقرار ہے۔

قومی راجدھانی دلی میں آج صبح چھ بجے، ہوا کے معیار کا اوسط اشاریہ 370 AQI درج کیے جانے کے ساتھ ہی، ہوا کا معیار بہت خراب زمرے میں برقرار ہے۔

آلودگی پر کنٹرول سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق، شہر کے بعض علاقوں میں AQI کی سطح 400 سے تجاوز کر گئی۔ دلی کے آنند وہار میں AQI کی سطح 416، بوانا میں 406، علی پور میں 413، وویک وہار میں 409 اور وزیر پور میں 415 ریکارڈ کی گئی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے پیش گوئی کی ہے کہ دلی اور NCR میں اگلے دو روز تک ریات کے دوران اور صبح کے اوقات میں دھواں اور دھند چھائے رہنے اور ہلکا کہرہ پڑنے کا امکان ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں