ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 24, 2024 10:02 AM

printer

قومی راجدھانی دلّی میں ہوا کے معیار کا اشاریہ بدستور خراب زُمرے میں ہے۔ آج صبح دلّی میں ہوا کی کوالٹی AQI کا اشاریہ 401 درج کیا گیا۔

قومی راجدھانی دلّی میں ہوا کے معیار کا اشاریہ بدستور خراب زُمرے میں ہے۔ آج صبح دلّی میں ہوا کی کوالٹی AQI کا اشاریہ 401 درج کیا گیا۔ آلودگی کو کنٹرول کرنے سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق دلّی کے بعض علاقوں میں ہوا کی کوالٹی کا اشاریہ 400 کی سطح کو پار کر گیا۔ دلّی کے بوانا میں AQI، 455، روہنی میں 451م آنند وہار میں 422، وزیر پور میں 442، اشوک وہار میں 440، منڈکا میں 463 اور براری میں 435 رکارڈ کیا گیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں