قومی راجدھانی دلّی میں ہوا کا معیار شدید خراب کے زُمرے میں بنا ہوا ہے اور آج صبح 7 بجے AQI چارسوتین ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بوانا اور وزیرپور جیسے علاقوں میں یہ 460 کی سطح کو پار کرگیا۔ IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ دلّی اور متصل قومی راجدھانی خطے میں اگلے دو دن تک صبح کے وقت گھنا کُہرا اور دھند چھائے رہنے کے امکانات ہیں۔×
Site Admin | December 23, 2024 2:22 PM
قومی راجدھانی دلّی میں ہوا کا معیار شدید خراب کے زُمرے میں بنا ہوا ہے
