ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 20, 2024 9:43 AM | Delhi pollution

printer

قومی راجدھانی دلّی میں ہوا کا معیار بدستور بہت خراب کے زمرے میں ہے اور آج صبح 7 بجے ہوا کے معیار سے متعلق اوسط اشاریہ 434 درج کیا گیا ہے۔

قومی راجدھانی دلّی میں ہوا کا معیار بدستور بہت خراب کے زمرے میں ہے اور آج صبح 7 بجے ہوا کے معیار سے متعلق اوسط اشاریہ 434 درج کیا گیا ہے۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق دلّی کے بوانا میں AQI-465، آنند وہار میں 456، آر کے پورم میں 453، پنجاب باغ میں 449، شادی پور میں 436، علی پور میں 423 اور سری اوروبندو مارگ میں 418 درج کیا گیا ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے پیشگوئی کی ہے کہ دلّی اور اس سے متصل NCR میں آئندہ دو دنوں کے دوران رات اور صبح کے اوقات میں دھواں اور دُھند اور ہلکا کُہرا چھایا رہے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں