ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 1, 2025 9:38 AM | Delhi Fog

printer

قومی راجدھانی دلّی میں آج صبح گھنے کہرا چھایا رہا، جس کی وجہ سے صاف نظر نہیں آ رہا تھا۔

قومی راجدھانی دلّی میں آج صبح گھنے کہرا چھایا رہا، جس کی وجہ سے صاف نظر نہیں آ رہا تھا۔ دلّی والوں نے آج صبح کہرے اور ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ کافی سردی محسوس کی۔ ہمالیہ سے آنے والی شمال مغربی ہواؤں کے سبب صبح اور رات کے وقت میں، درجہئ حرارت میں کافی کمی آئی ہے۔ دلّی NCR میں ہلکی بارش کے ساتھ آج موسم میں کچھ تبدیلی ہونے کا امکان ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہئ حرارت 26 اور 10 ڈگری سیلسئس آس پاس رہے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں