ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 9, 2024 9:36 AM | School Bomb Threat

printer

قومی راجدھانی دلّی میں آج صبح ای-میل کے ذریعے کچھ اسکولوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔

قومی راجدھانی دلّی میں آج صبح ای-میل کے ذریعے کچھ اسکولوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق اسکولوں کی انتظامیہ نے طلبا کو گھر بھیج دیا ہے۔ اسی دوران دلّی پولیس اور آگ بجھانے والے محکمے کو بھی اس کی خبر دی   گئی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں