ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 28, 2024 4:08 PM

printer

 قومی راجدھانی دلّی اور ملحقہ علاقوں میں کل ہوئی بارش کے بعد ہوا کا معیار بہتر ہوگیا ہے۔

 قومی راجدھانی دلّی اور ملحقہ علاقوں میں کل ہوئی بارش کے بعد ہوا کا معیار بہتر ہوگیا ہے۔ آج دوپہر ایک بجے ہوا کے معیار کا اشاریہ AQI، 140 کی اوسط کے ساتھ معتدل زمرے میں رہا۔ آلودگی کنٹرول کرنے سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق دلّی کے کچھ علاقوں میں AQI کی سطح میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ دلّی کے بوانا اسٹیشن میں AQI، 198، روہنی میں 174، آنند وہار میں 198، اشوک وہار میں 144، جنگ پورہ میں 173، منڈکا میں 196 اور بُراری میں 127 ریکارڈ کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں