ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 15, 2024 3:36 PM

printer

قومی راجدھانی خطے اور اِس سے ملحقہ علاقوں میں ہوا کی کوالٹی کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے فضائی آلودگی کی صورت میں رفتہ رفتہ نافذ کئے جانے والے اقدامات پر نظرِثانی کی ہے۔

قومی راجدھانی خطے اور اِس سے ملحقہ علاقوں میں ہوا کی کوالٹی کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے فضائی آلودگی کی صورت میں رفتہ رفتہ نافذ کئے جانے والے اقدامات پر نظرِثانی کی ہے۔ یہ اقدامات پورے قومی راجدھانی خطے میں نافذ کئے جائیں گے۔ نظرِثانی شدہ نظام کے تحت، جو بعض اقدامات تیسرے اور چوتھے مرحلے میں کئے جاتے تھے، انہیں اب دوسرے اور تیسرے مرحلے میں شامل کرلیا گیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں