ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 19, 2024 10:36 AM | NIA Searches

printer

قومی جانچ ایجنسی NIA نے، بین ریاستی ہتھیاروں کی اسمگلنگ معاملے میں 4 ریاستوں کے متعدد مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے۔

قومی جانچ ایجنسی NIA نے، بین ریاستی ہتھیاروں کی اسمگلنگ معاملے میں 4 ریاستوں کے متعدد مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے۔ NIA نے کل بہار کے 12 مقامات، ناگالینڈ کے 3 مقامات، ہریانہ اور جموں و کشمیر کے ایک-ایک مقام پر تلاشی کی کارروائی انجام دی۔ تلاشی کے دوران NIA کو غیر قانونی ہتھیار، 315 بور رائفل، 11 راؤنڈ، 3 خالی کارتوس اور ڈیجیٹل آلات جیسے موبائل فون، میموری کارڈ اور پین ڈرائیو برآمد ہوئے۔ دیگر قابلِ اعتراض دستاویز کے علاوہ ایک کار اور 13 لاکھ 94 ہزار سے زیادہ نقد رقم بھی ضبط کی گئی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں