ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 5, 2024 9:39 PM

printer

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے آج جموں وکشمیر، مہاراشٹر، اترپردیش، آسام اور دلّی میں 22 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے آج جموں وکشمیر، مہاراشٹر، اترپردیش، آسام اور دلّی میں 22 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی۔ تلاشی کی یہ کارروائیاں دہشت گرد گروپ جیش محمد سے وابستہ سرگرمیوں کے ایک معاملے کے سلسلے میں انجام دی گئیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں