ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 21, 2025 3:04 PM

printer

قطر اوپن میں یوکی بھامبری اور Ivan Dodig کا مقابلہ Lloyd Glasspool اور Julian Cash سے ہوگا

قطر اوپن ٹینس کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں بھارت کے یوکی بھامبری اور اُن کے کروشیائی ساتھی کھلاڑی Ivan Dodig کا مقابلہ آج شام Lloyd Glasspool اور Julian Cash کی برطانوی جوڑی سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام پانچ بجکر 40 منٹ پر شروع ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں