وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ قدیم زبان کا درجہ ملنے سے مراٹھی زبان میں تعلیم اور تحقیق مستحکم ہوں گے۔ مرکزی کابینہ کے ذریعے، چار دوسری زبانوں کے ساتھ ساتھ مراٹھی کو قدیم زبانوں کی فہرست میں شامل کیے جانے کے دو دن بعد، ممبئی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ مراٹھی زبان کے لیے یہ ایک سنہرا لمحہ ہے۔×
Site Admin | October 6, 2024 3:27 PM