قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے کے شعبے سے متعلق قومی ادارے نے ایک روزہ قومی ورکشاپ کا اہتمام کرکے خلا سے متعلق پہلا قومی دن منایا۔ اِس میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی صورت میں خلائی تکنیک پر توجہ مرکوز کی گئی۔
قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے سے متعلق قومی اتھارٹی اور امور داخلہ کی وزارت کے اشتراک سے اِس ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ اِس میں 300 سے زیادہ مندوبین نے اِس شعبے میں خلائی تکنیک کے رول پر تبادلہ خیال کیا۔
Site Admin | August 10, 2024 9:42 PM
قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے کے شعبے سے متعلق قومی ادارے نے ایک روزہ قومی ورکشاپ کا اہتمام کرکے خلا سے متعلق پہلا قومی دن منایا
