قانون اور انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ مختلف ہائی کورٹوں میں ججوں کے 359 عہدے خالی ہیں۔ ایک تحریری جواب میں انھوں نے کہا کہ ملک بھر میں ضلعی اور ذیلی عدالتوں میں 5 ہزار 238 عہدے بھی خالی ہیں۔ جناب میگھوال نے کہا کہ موجودہ خالی عہدوں کو پورا کرنے کیلئے مہم جویانہ پیمانے پر ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔
Site Admin | August 1, 2024 10:03 PM
قانون اور انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ مختلف ہائی کورٹوں میں ججوں کے 359 عہدے خالی ہیں
