فٹ بال کے انڈین سُپر لیگ میں، کل رات گوہاٹی کے اندرا گاندھی ایتھلیٹک اسٹیڈیم میں، پنجاب FC اور نارتھ ایسٹ یونائٹڈ FC کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک-ایک سے برابری پر ختم ہوا۔
آج گوہاٹی میں، دیرینہ حریف موہن بگان کا مقابلہ ایسٹ بنگال سے، جبکہ آج شام بنگلورو میں، محمڈن SC کا مقابلہ بنگلورو FC سے ہوگا۔×