فٹ بال میں موہن باگان سُپر جائنٹ نے انڈین سُپر لیگ 2024-25 کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ اُس نے کولکاتہ میں بنگلورو FC کو ایک کے مقابلے دو گول سے ہرایا۔
Site Admin | April 13, 2025 4:01 PM
فٹ بال میں موہن باگان سُپر جائنٹ نے انڈین سُپر لیگ دو ہزار چوبیس پچیس کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔
