ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 1, 2025 10:01 AM | Santosh Trophy

printer

فٹ بال میں، کل حیدرآباد کے Galchibowli اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنتوش ٹرافی کے فائنل مقابلے میں ویسٹ بنگال نے کیرالہ کو ایک صفر سے ہراکر قومی فٹ بال چیمپین شپ کا اپنا 33 واں خطاب جیت لیا۔

فٹ بال میں، کل حیدرآباد کے Galchibowli اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنتوش ٹرافی کے فائنل مقابلے میں ویسٹ بنگال نے کیرالہ کو ایک صفر سے ہراکر قومی فٹ بال چیمپین شپ کا اپنا 33 واں خطاب جیت لیا۔

ویسٹ بنگال کے کھلاری Hansda نے اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 12 گول کیے جس کی بنیاد پر انھیں اس میچ اور ٹورنامنٹ دونوں ہی کے بہترین کھلاڑی کے اعزاز سے نوازا گیا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں