ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 25, 2025 9:42 PM

printer

فٹ بال میں، شیلانگ میں AFC ایشین کپ 2027 کے کوالیفائر میچ میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ برابری پر ختم ہوا

فٹ بال میں، میگھالیہ کے شیلانگ میں AFC ایشین کپ 2027کوالیفائر کے تیسرے اور آخری رائونڈ کے میچ میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان مقابلہ صفر-صفر کی برابری پر ختم ہوا۔ میچ کے دوران سنیل چھیتری نے بنگلہ دیش کے دفاع کو ناکام کرنے کے کئی مواقع گنوائے۔ وہیں بنگلہ دیش بھی بھارت کے گول کیپر وشال Kaith کی زبردست کارکردگی کی وجہ سے کوئی کامیابی حاصل نہ کرسکا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں