فٹچ ریٹنگ نے کل کہا کہ بنگلہ دیش میں جولائی اور اگست مہینے میں مظاہروں کے بعد عوامی لیگ کی حکومت کے گرنے سے Sovereign’s credit پروفائل کے بارے میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ Fitch نے مئی 2024 میں بنگلہ دیش کی درجہ بندی کو B+/ مستحکم سے گھٹا کر مائنس BB/ منفی کر دیا ہے۔
Site Admin | August 16, 2024 9:33 PM