ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 23, 2024 9:33 PM

printer

فٹبال میں بھارت نے کاٹھمنڈو میں 20 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے SAFF چمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے

آج نیپال کے شہر کاٹھمنڈو میں SAFF انڈر ٹوینٹی چمپئن شپ کے ایک میچ میں بھارت، مالدیپ کو ایک-صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ فائنل گروپ ’بی‘ مقابلے میں 95 منٹ میں Manglenthang Kipgen کے شاندار گول نے بھارت کو میچ جیتنے میں مدد کی۔ اب بھارت کا مقابلہ پیر کے روز سیمی فائنل میں دفاعی چمپئن بنگلہ دیش سے ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں