فٹبال میں بھارت نے آج شام بھوٹان کے تھمپو میں بنگلہ دیش کو دو-صفر سے ہرا کر 17 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کا SAFF چمپئن شپ کا خطاب حاصل کرلیا ہے۔
محمد کیف نے 58ویں منٹ میں گول کیا، جبکہ نجم الہدی فیصل نے Stoppage time کے پانچویں منٹ میں گول کرکے بھارت کی سبقت بڑھا دی۔
Site Admin | September 30, 2024 9:47 PM
فٹبال میں، بھارت نے 17 سال سے کم عمر SAFF چمپئن شپ جیت لی ہے۔ اُس نے Thimphu میں کھیلے گئے فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست دی
