ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 14, 2024 2:43 PM

printer

فوج کے سربراہ جنرل اُوپیندر دیویدی جاپان کے چار دِن کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں

فوج کے سربراہ جنرل اُوپیندر دیویدی جاپان کے چار دِن کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی اشتراک کو فروغ دیا جاسکے۔ وزارت دفاع کے مطابق اُن کے اِس دورے کا مقصد تعاون کے نئے راستے تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان فوجی اشتراک کو مستحکم بنانا ہے۔

جنرل اُوپیندر دیویدی Ichigaya میں جاپان کی فوج کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ اِس میں بھارت اور جاپان کے درمیان اور زیادہ مضبوط فوجی اشتراک پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ فوج کے سربراہ Ichigaya کے مقام پر    وزارت دفاع میں واقع میموریل پر خراج عقیدت پیش کریں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں