August 19, 2024 10:02 PM

printer

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی نے آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی قیادت کی

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی نے آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی قیادت کی۔ اس میٹنگ میں بھارتی فوج کے ذریعے یکسر تبدیلی کے جاری اقدامات اور 2047 تک وکسِت بھارت کے مقصد کو حاصل کرنے کی سمت اُس کے تعاون پر توجہ مرکوز کی گئی۔ دفاع کی وزارت نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ فوجی ہیڈکوارٹرس، کمان ہیڈر کوارٹرس اور دیگر تنصیبات کی تنظیمِ نو پر تبادلہئ خیال کیا گیا تاکہ زیادہ سے زیادہ بہتر کارکردگی اور آپریشنل تیاریوں کو یقینی بنایا جاسکے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں