فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دِویدی نے آج پیرس اولمپکس 2024 میں کامیابی حاصل کرنے والے نیرج چوپڑا اور فوج کے دوسرے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ نیرج چوپڑا بھارتی فوج میں ایک صوبیدار ہیں اور انھوں نے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔صوبیدار Bommandevara دھیرج نے تیر اندازی میں چوتھا مقام حاصل کیا تھا۔
Site Admin | August 16, 2024 9:35 PM
فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دِویدی نے آج پیرس اولمپکس 2024 میں کامیابی حاصل کرنے والے نیرج چوپڑا اور فوج کے دوسرے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
