فوج اور فوجی تکنیک میں باہمی تعاون سے متعلق بھارت-روس بین حکومتی کمیشن کے تحت ورکنگ گروپ کی چوتھی میٹنگ روس کی راجدھانی ماسکو میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یہ میٹنگ دونوں ملکوں کے درمیان طویل مدت سے جاری فوجی شراکت داری کو آگے بڑھانے میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ x
Site Admin | November 28, 2024 2:53 PM