ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 30, 2024 3:09 PM

printer

فلپائنز میں شدید طوفان Krathon نے آج ملک کے شمالی جزیروں کو متاثر کیا

فلپائنز میں شدید طوفان Krathon نے آج ملک کے شمالی جزیروں کو متاثر کیا۔ حکام نے ساحلی گاوؤں میں بہت زیادہ امکانی نقصان کی وارننگ کے بعد گاوؤں کو خالی کرایا ہے، اسکولوں کو بند کردیاگیا ہے اور جزیروں کے درمیان فیری چلائی جارہی ہیں۔ شدید طوفان Krathon کل Balintang جزیرے سے دور Cagayan اور Batanes صوبوں میں مرکوز تھا۔ Karathon طوفان آہستہ آہستہ مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے اور کل اِس کے تائیوان کی جانب اپنی سمت تبدیل کرنے کے بعد انتہائی شدید طوفان کی شکل اختیار کرنے کا امکان ہے۔ اس وقت کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع  نہیں ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں