فصل کی کٹائی کا تہوار مکر سنکرانتی آج ملک کے مختلف حصوں میں منایا جا رہا ہے۔ مکر سنکرانتی، موسم سرما کے ختم ہونے اور دنوں کے طویل ہونے کے آغاز کا اشارہ ہے۔ اس تہوار کو ملک کے مختلف حصوں میں الگ الگ ناموں سے جانا جاتا ہے۔ تملناڈو میں اسے پونگل، گجرات میں اُتراین، آسام میں بھوگالی بیہو اور مغربی بنگال میں پوش سنگ کرانتی کے طور پر اسے منایا جاتا ہے۔x
Site Admin | January 14, 2025 10:24 AM