ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 11, 2025 10:25 AM | PM Modi France Visit

printer

فرانس کے صدر ایمونئل میخاں نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی اگلے مہینے منعقد ہونے والے مصنوعی ذہانت (AI) سربراہ اجلاس میں اپنی شرکت کے بعد فرانس کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔

فرانس کے صدر ایمونئل میخاں نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی اگلے مہینے منعقد ہونے والے مصنوعی ذہانت (AI) سربراہ اجلاس میں اپنی شرکت کے بعد فرانس کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔

فرانس کے سفیروں کی کانفرنس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے صدر میخاں نے آئندہ  AI سربراہ اجلاس کو ”کارروائی کا اجلاس“ قرار دیا، جس کا مقصد مصنوعی ذہانت پر بامعنی مذاکرات کو پروان چڑھانا ہے۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ تقریب مصنوعی ذہانت جیسے اہم موضوع پر سبھی بڑی عالمی طاقتوں کو مذاکرات کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں