ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں نے، روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں 30 دن کی عارضی جنگ بندی کی، امریکی ثالثی والی تجویز کو قبول کر لے۔

فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں نے، روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں 30 دن کی عارضی جنگ بندی کی، امریکی ثالثی والی تجویز کو قبول کر لے۔ انہوں نے یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی اور برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer کے ساتھ اپنی بات چیت کے بعد، روس کے ”معاملے کو التوا میں ڈالنے والے بیانات“ کی نکتہ چینی کی۔

میخوں نے کہا کہ انہوں نے کل صدر زیلنسکی، اور اُس کے بعد وزیر اعظم Keir Starmer سے بات چیت کی۔ یہ بات چیت منگل کو جدّہ میں امریکہ اور یوکرین کے درمیان ملاقات کے دوران کی گئی پیش رفت کے بعد ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین میں، روس کی جارحیت کا خاتمہ ہونا چاہیے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں