فرانس کے صدر امینوئل میخوں نے آج مرکزی رہنما Francois Bayrou کو فرانس کے نئے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیا ہے۔ اُن کا یہ انتخاب عدم اعتماد کے ووٹ کے بعد ہوا ہے، جس کے سبب پچھلی حکومت کو ہٹا دیا گیا تھا۔ جناب Francois Bayrou اِس سال کے چوتھے وزیر اعظم ہیں۔ 73 سالہ Moocm رہنما کو حکومت کی تشکیل اور سیاسی ہنگامہ کے بعد حالات کو مستحکم کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ پچھلے وزیر اعظم Michel Barier کی مدت صرف تین ماہ رہی جو فرانس کی تاریخ میں سب سے کم مدت ہے۔
Site Admin | December 13, 2024 9:32 PM
فرانس کے صدر امینوئل میخوں نے آج مرکزی رہنما Francois Bayrou کو فرانس کے نئے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیا ہے
