ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 3, 2025 9:29 PM

printer

غیر ملکی تجارت کی ڈائریکٹریٹ جنرل نے غیرملکی تجارت کی پالیسی 2023 میں ترمیم کو نوٹیفائی کیا ہے

غیر ملکی تجارت کی ڈائریکٹریٹ جنرل نے غیرملکی تجارت کی پالیسی 2023 میں ترمیم کو نوٹیفائی کیا ہے تاکہ FTP کیلئے قانونی پشت پناہی لاسکے جس کی رُو سے اِس بات کو لازمی بنایا جاسکے کہ متعلقہ طرفین کے خیالات، تجاویز، تاثرات یا تبصرے طلب کرنے کیلئے سبھی طرفین سے صلاح و مشورہ کیا جائے۔ اِس میں غیر ملکی تجارتی پالیسی 2023 میں ترمیم کرنے یا وضع کرنے سے متعلق خیالات، تجاویز، تبصرے یا تاثرات کو تسلیم نہ کرنے کی وجوہات بتائے جانے کے ایک نظام کی گنجائش بھی رکھی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں