ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 3, 2025 9:10 PM

printer

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے پوری رات اور آج صبح کے حملوں میں بچوں سمیت کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے۔

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے پوری رات اور آج صبح کے حملوں میں بچوں سمیت کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ الاقصیٰ شہداء اسپتال کے عملے نے کہا ہے کہ وسطی غزہ میں مختلف مقامات پر حملوں میں متعدد خواتین اور بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ گذشتہ روز انکلیو میں بھی درجنوں افراد ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں میں ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد 56 ہوگئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں