October 19, 2024 9:29 PM

printer

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 32 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

آج غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہوگئے۔ وسطی غزہ میں Al-Maghazi کیمپ میں ایک مکان پر اسرائیلی حملے میں 16 افراد جبکہ نزدیک کے کیمپ Nuseirat میں ایک حملے میں چار دیگر افراد ہلاک ہوگئے۔ جنوبی غزہ کے شہروں، خان یونس اور رفح میں دو علاحدہ علاحدہ حملوں میں پانچ افراد ہلاک ہوئے۔ غزہ کے شمالی حصے میں Shati کیمپ میں سات فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ لبنان سے Haifa اور اسرائیل کے دیگر شمالی شہروں کی جانب 60 راکٹ داغے گئے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں