ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 2, 2024 9:41 AM

printer

عمان کے شہر مسقط میں جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے پول-اے کے میچ میں بھارت نے جنوبی کوریا کو آٹھ-ایک سے شکست دی۔

جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں کل رات عمان کے شہر مسقط میں بھارت نے جنوبی کوریا کو آٹھ-ایک سے ہرادیا۔ بھارت کی طرف سے ارشدیپ سنگھ نے تین، جبکہ Araijeet سنگھ Hundal نے دو گول کئے۔ گُرجوت سنگھ، Rosan Kujur اور روہت نے ایک ایک گول کیا۔ جنوبی کوریا کی جانب سے واحد گول Taehyeon Kim نے کیا۔

اس جیت کے ساتھ بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے، جہاں کل رات ساڑھے آٹھ بجے اُس کا مقابلہ ملیشیا سے ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں