ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 17, 2024 2:31 PM

printer

عمان کے ساحل سے دور ایک تیل بردار جہاز کے ڈوب جانے سے 16 افراد پر مشتمل اُس کا عملہ لاپتہ ہے، جس میں 13 بھارتی شامل ہیں

خبر ملی ہے کہ عمان کے ساحل سے دور ایک تیل بردار جہاز کے الٹ جانے سے اُس کا 16 افراد پر مشتمل پورا کا پورا عملہ لاپتہ بتایا جاتا ہے۔ اِن میں سے 13 بھارتی ہیں۔ 3دوسرے افراد سری لنکا سے تعلق رکھتے ہیں۔ عمان کی بحری سیکورٹی کے مرکز نے بتایا ہے کہ Comoros کا پرچم بردار یہ تیل بردار جہاز Duqm کے بندرگاہی شہر کے پاس   Ras Madrakah کے جنوب مغرب میں 25 بحری میل دور حادثے کا شکار ہوا۔ یہ تیل بردار جہاز یمن جارہا تھا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں