ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 30, 2025 4:05 PM

printer

عام آدمی پارٹی نے آج بی جے پی کی قیادت والی ہریانہ حکومت پر دریائے جمنا میں امونیا کی سطح کے معاملے پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔

عام آدمی پارٹی نے آج BJP کی قیادت والی ہریانہ حکومت پر دریائے جمنا میں امونیا کی سطح کے معاملے پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے الزام لگایا کہ دلّی کی وزیراعلیٰ آتشی کی جانب سے دریا میں بڑھتی ہوئی امونیا کی سطح کے بارے میں جناب نائب سنگھ سینی سے درخواست کئے جانے کے باوجود ہریانہ کے وزیراعلیٰ کی جانب سے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔ اس دوران آج پارٹی نے پانچ فروری کے دلّی اسمبلی انتخابات سے پہلے سروِنٹ اور عملے کیلئے 7 گارنٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ جناب کجریوال نے کام متین کرنے کیلئے سروِنٹ رجسٹریشن پوٹل قائم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں