عام آدمی پارٹی نے آئندہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنی تیسری فہرست جاری کی ہے جو 11 امیدواروں پر مشتمل ہے۔
پارٹی نے ’گڑھی سمپلا- کِلولی‘ اسمبلی سیٹ سے پروین گُسخانی اور جھجّر سیٹ سے مہیندر دَہِیا کو اتاارا ہے۔ بھیم سنگھ راٹھی کو رادَور سیٹ سے جبکہ امر سنگھ کو نیلوکھیری سیٹ سے کھڑا کیا ہے۔