ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 23, 2024 3:43 PM

printer

عالمی ملٹری کُشتی چیمپئن شپ میں بھارت نے سات تمغے جیتے ہیں، جن میں تین سونے کے، ایک چاندی کا اور تین کانسے کے تمغے شامل ہیں۔

آرمینیا کے شہر Yerevan میں عالمی ملٹری کُشتی چیمپئن شپ میں بھارت نے سات تمغے جیتے ہیں، جن میں تین سونے کے، ایک چاندی کا اور تین کانسے کے تمغے شامل ہیں۔

بھارت کی Reetika Hooda نے خواتین کے 76 کلوگرام زمرے میں، Jyoti Sihag نے 55 کلوگرام زمرے میں اور جے دیپ نے مردوں کے 74 کلوگرام فری اسٹائل میں سونے کے تمغے جیتے ہیں۔ صوبیدار شَراوَن نے مردوں کے 70 کلوگرام فری اسٹائل میں چاندی کا تمغہ، جبکہ Shubham نے 57 کلوگرام زمرے میں کانسے کا اور چندر موہن نے 79 کلوگرام فری اسٹائل میں تمغہ جیتا ہے۔ پریَنکا نے خواتین کے 68 کلوگرام زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں